انجیلا اسکولر

انگریز اداکارہ (1945ء-2011ء)

انجیلا اسکولر (انگریزی: Angela Scoular) ایک برطانوی اداکارہ تھی۔ اسکولر اداکاروں کے ایک چھوٹے گروپ میں شامل تھی جو مختلف پروڈکشن کمپنیوں کی طرف سے بنائی گئی دو جیمز بانڈ فلموں میں نظر آئے، اسکولر نے کامیڈی کیسینو رویال (1967ء) میں بٹر کپ کا کردار ادا کیا۔ اور پھر دو سال بعد ای او این پروڈکشنز کہ بانڈ فلم سیریز آن ہر میجسٹیز سیکرٹ سروس (1969ء) میں روبی (بانڈ گرل) کا کردار ادا کیا۔۔

انجیلا اسکولر
(انگریزی میں: Angela Margaret Scoular ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر 1945ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اپریل 2011ء (66 سال)[3][1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زہر خورانی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ بائی پولر ڈس آرڈر   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1966)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]] ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0780029/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2016
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14225758x — بنام: Angela Scoular — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. http://www.telegraph.co.uk/news/uknews/8447229/Mystery-over-death-of-the-wife-of-Leslie-Phillips.html
  4. https://www.rada.ac.uk/profiles?aos=acting&yr=1966&fn=angela&sn=scoular