انجیلوس خاندان (انگریزی: House of Angelos) (تلفظ: /ˈænəls/; جمع Angeloi; یونانی: Ἄγγελος, جمع Ἄγγελοι, نسائی Angelina Ἀγγελίνα) بازنطینی یونانی نسب تھا جس نے درمیانی اور موخر بازنطینی سلطنت کے دوران متعدد شہنشاہ اور دیگر ممتاز رئیس دیے۔ یہ خاندان اپنے بانی، قسطنطین انجیلوس کی تھیوڈورا کومنی کے ساتھ شادی کے ذریعے شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا، جو شہنشاہ الیکسیوس اول کومنینوس کی سب سے چھوٹی بیٹی تھی۔ سامراجی رشتہ داروں کے طور پر، انجیلوس خاندان نے شہنشاہ مانوئل اول کومنینوس کے تحت مختلف اعلی القابات اور فوجی وہدے رکھے تھے۔ 1185ء میں آندرونیکوس اول کومنینوس کے خلاف بغاوت کے بعد، آئزک دوم انجیلوس تخت پر براجمان ہوا اور انجیلوس خاندان کو نئے سلسلہ شاہی کے طور پر قائم کیا جس نے 1204ء تک حکومت کی۔

انجیلوس
Angelos
Άγγελος
Angelid dynasty
شاہی سلسلہ
ملکبازنطینی سلطنت
Despotate of Epirus
سلطنت تھیسالونیکا
قیامگیارہویں صدی
1185 (بطور شاہی سلسلہ)
بانیقسطنطین انجیلوس
آئزک انجیلوس
(پہلا شہنشاہ)
آخری حکمرانالیکسیوس چہارم انجیلوس
(بازنطینی سلطنت)
Thomas I Komnenos Doukas
(Despotate of Epirus)
John II Angelos Doukas
(Thessaly)
القاب
معزولی1204 (Byzantine Empire)
1318 (Despotate of Epirus)

حوالہ جات ترمیم