انحناء کا رداس
مرکزِ انحناء سے عدسے کے کروی سطح (عدسہ کے قطب یا دریچہ کے کناروں تک کا فاصلہ) تک کا فاصلہ انحناء کا رداس (Radius of curvature) یا انحنا کا نصف قطر کہلاتا ہے۔‘‘
یا
’’کروی عدسے کا نصف قطر (radius) جس سے کروی عدسے کی انعطافی سطح بنتی ہے۔ انحنا کا رداس یا انحنا کا نصف قطر (Radius of curvature) کہلاتا ہے۔‘‘ اسے عام طور پر R سے ظاہر کیا جاتا ہے۔