مرکزی مینیو کھولیں
دائرے کا رداس

جیومیٹری کی زبان میں رداس اس فاصلے کو کہتے ہیں جو کسی دائرے یا گولے کے مرکز سے اس کی بیرونی سطح تک ہو۔ اِسے نصف قُطر بھی کہاجاتا ہے۔