اندراج
اندراج۔ پیوستگی؛ ادخال؛ دخول؛ شمول؛ اندراج، مثلاً آرایشی فیتہ جو کسی چیز کے ٹکڑوں میں سیا گیا ہو یا متن کے صفحات میں نقشے کا شمول۔ (حیاتیات) پیوستگی کا انداز یا مقام جیسے کسی عضو یا عضلے کا؛ ادغام؛ انقراز۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت۔ ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان