اندرونی حرقفی سیالی عقدہ
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ مضمون ویکیپیڈیا کی حذف پالیسی کے مطابق قابل حذف ہے۔ اس موضوع پر آپ اپنے خیالات اس صفحۂ نامزدگی پر تحریر کریں تاکہ منتظمین کو درست اور موزوں فیصلہ کرنے میں سہولت ہو، نیز ویکیپیڈیا کا معیار برقرار رہے اور صارفین کی محنت کے ساتھ نا انصافی بھی نہ ہو۔ اس دوران میں آپ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں لیکن اس کے سارے مندرجات حذف نہیں کیے جا سکتے۔ نیز جب تک گفتگو جاری ہے، اس اعلان کو ہٹایا نہیں جا سکتا۔ |
یہ وہ سیالی عقدے ہوتے ہیں کہ جو اندرونی حرقفی شریان (internal iliac artery) اور اس سے نکلنے والی شاخوں کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں چونکہ یہ عقدے پیڑو کے اس حصے میں ہوتے ہیں کہ جو حرقفہ (ilium) ہڈی کے سے تعلق رکھتا ہے اسی وجہ سے ان عقدوں کے نام کے ساتھ حرقفی لگایا جاتا ہے۔
Lymph: Internal iliac lymph nodes | ||
---|---|---|
Iliopelvic glands, lateral view. (Hypogastric labeled at upper right.) | ||
Internal Iliac Nodes 1: Superior gluteal 2: Inferior gluteal 3: Sacral Perivesical Lymph Nodes 4: Prevesicular 5: Postvesicular 6: Lateral vesicular 7: Parauterine 8: Paravaginal 9: Anorectal (pararectal) | ||
Latin | nodi lymphoidei iliaci interni | |
Gray's | subject #180 704 | |
Drains to | common iliac lymph nodes | |
Dorlands/Elsevier | n_09/12576559 |