اندرونی منگولیا کے پرچم

پرچم
Banner
مانچو: gūsa
Gūsa (رومن سازی)
کلاسیکی منگولی زبان: ᠬᠣᠰᠢᠭᠤ ᠪᠣᠱᠤᠬᠤ qosiγu bošuγu hôxûû bôxig (رومن سازی)
چینی زبان: (چینی رسم الخط)
(پینین)
سیریلیک رسمِ خط منگولیائی: Хошуу (cyrillized)
khoshuu (رومن سازی)
منگولیائی رسم الخط: ᠬᠣᠰᠢᠭᠤ Hôxûû یا Hûxûû

پرچم (Banner) عوامی جمہوریہ چین کے خود مختار علاقے اندرونی منگولیا کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اندرونی منگولیا میں متعدد پرچم مل کر ایک جمعیت بناتے ہیں۔

چنگ خاندان کے دور حکومت میں پرچم منگولوں کو منتظم کرنے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔ موجودہ دور میں پرچم چین کی کاؤنٹی سطح انتظامی تقسیم ہیں۔ اس وقت پرچموں کی کل تعداد 49 ہے۔

پرچم (49)

ترمیم

خود مختار پرچم

ترمیم