مانچو زبان (انگریزی: Manchu language) (مانچو: ᠮᠠᠨᠵᡠ
ᡤᡳᠰᡠᠨ
manju gisun) ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار ایک زبان ہے جو منچوریا کی مقامی زبان ہے۔ یہ مانچو قوم کی قومی زبان اور چنگ خاندان کی ایک دفتری زبان تھی۔

مانچو
Manchu
ᠮᠠᠨᠵᡠ
ᡤᡳᠰᡠᠨ

manju gisun
مقامی روس
چین
علاقہمنچوریا
نسلیت10.7 ملین مانچو قوم
مقامی متکلمین
20 (2007)e18
دوسری زبان بولنے والے ہزاروں[1][2][3]
تنگوی
  • جنوبی
    • مانچو گروہ
      • مانچو
مانچو حروف تہجی
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 چین
منچو نامزد عوامی جمہوریہ چین کی خود مختار کاؤنٹیاں
زبان رموز
آیزو 639-2mnc
آیزو 639-3mnc
گلوٹولاگmanc1252[4]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ta Kung Pao: Saving Manchu Language and Reviving Manchu Culture"۔ 26 اپریل 2015۔ 08 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. China News (originally Beijing Morning Post): Manchu Classes in Remin University (Simplified Chinese)
  3. "Phoenix Television: Jinbiao's 10-year Manchu Dreams"۔ 05 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2019 
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Manchu"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری