اندر کمار
اندر کمار (انگریزی: Indra Kumar) ایک بھارتی فلمی ہدایت کار اور پروڈیوسر ہیں، [1][2] جو پانچ مرتنہ فلم فیئر اعزازات کے لیے نامزد ہو چکے ہیں۔ وہ اداکارہ ارونا ایرانی کے بھائی اور اداکارہ شیوتا کمار کے والد ہیں۔ [1][3]
اندر کمار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20ویں صدی گجرات |
شہریت | ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب R.M. VIJAYAKAR (13 جولائی 2016)۔ "Director Indra Kumar: I Want to Do a Romantic Film After 'Great Grand Masti'"۔ Indiawest۔ 2020-04-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-16
- ↑ Singh Singh (21 ستمبر 2013)۔ "'Grand Masti 3' to go on floors in next six months"۔ The Times of India۔ 2013-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-22
- ↑ Kunal M Shah (21 نومبر 2011)۔ "Indra Kumar to re-launch his daughter"۔ The Times of India۔ 2013-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-22