اندول راجباری
اندول راجباری ایک محل یا راجباری ہے جو کولکتہ کے قریب اندول، ہاوڑہ ضلع مغربی بنگال ، ہندوستان میں واقع ہے۔ راجباری اب اندول کا ایک ورثہ مقام ہے۔ اندول قصبہ مقامی طور پر تجارتی اور صنعتی مرکز ہے۔ کولکتہ کے قریب واقع یہ شہر ترقی پزیر ہے۔
جغرافیہ
ترمیمتاریخ
ترمیم-
اندول شاہی محل
-
اندول راجباری
-
اناپورنا اور چودہ شیوا مندروں کا کمپلیکس، اندول رائل پیلس