مغربی بنگال
بھارت کی ریاست
مغربی بنگال یا پچھم بنگال (بنگلہ: পশ্চিমবঙ্গ، پَشْچِم بنگہ) بھارت کے مشرقی حصے کی ایک ریاست ہے۔ بنگلہ دیش اور مغربی بنگال تاریخی خطہ بنگال کے حصے ہیں۔ اس کے مشرق میں بنگلہ دیش موجود ہے، شمال مشرق بھوٹان اور بھارتی ریاست آسام، شمال میں سِکم، شمال مغرب میں نیپال، مغرب میں بہار اور جھاڑ کھنڈ اور جنوب مغرب میں اڑیسہ ہے۔
مغربی بنگال | |
---|---|
(بنگالی میں: পশ্চিমবঙ্গ)(انگریزی میں: West Bengal) | |
مغربی بنگال | |
- بھارتی ریاست - | |
منسوب بنام | مغرب-سمت ، بنگال |
تاریخ تاسیس | 26 جنوری 1950 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] [2][3] |
دار الحکومت | کولکاتا |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 22°34′00″N 88°22′00″E / 22.566666666667°N 88.366666666667°E [4] |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
مزید معلومات | |
سرکاری زبان | بنگلہ [5]، انگریزی [5] |
گاڑی نمبر پلیٹ | WB |
آیزو 3166-2 | IN-WB[6] |
قابل ذکر | |
HDI | 0.492 (low) |
HDI rank | 13th (2007-08) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1252881 |
درستی - ترمیم |
خطہ بنگال اپنی تاریخ میں مختلف سلطنتوں کا حصہ رہنے کے بعد بالآخر 1757 کی جنگ پلاسی کے نتیجے میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے زیر انتظام آ گیا۔ کلکتہ اس دوران کافی عرصے تک برطانوی ہندوستان کا دار الحکومت رہا۔ 1947 میں بنگال کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم کر دیا گیا۔
مغربی بنگال بھارت کے کل رقبے کا صرف 2.7% ہے، اگرچہ یہاں بھارت کی کل آبادی کا 7.8% آباد ہے۔ یہ بھارت کی گنجان آباد ترین ریاست ہے۔
اور نظر دجیئے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/9228.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ مغربی بنگال في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ مغربی بنگال في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ مغربی بنگال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2024ء
- ↑ https://wb.gov.in/portal/web/guest/facts-and-figures
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
- ↑ "Area, population, decennial growth rate and density for 2001 and 2011 at a glance for West Bengal and the districts: provisional population totals paper 1 of 2011: West Bengal"۔ Registrar General & Census Commissioner, India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2012
- ↑ "Sex ratio, 0–6 age population, literates and literacy rate by sex for 2001 and 2011 at a glance for West Bengal and the districts: provisional population totals paper 1 of 2011: West Bengal"۔ Government of India:Ministry of Home Affairs۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2012