انر گھراگھوا رامائن پر مبنی ایک ناٹک ہے۔ یہ کلاسیکی سنسکرت شاعری کے شاہکاروں میں سے ایک تھا۔

تجزیہ ترمیم

انر گھراگھو کے ناٹک کے سات پڑاؤ ہیں۔ یہ ایک مراری نام کے برہمن شخص کی دستیاب واحد ادبی تخلیق ہے۔ یہ کہانی میں ویر چریتر سے مشابہت ہے۔ تجزیہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اس میں تمثیلی عناصر کم ہیں کیوںکہ کرداروں، افعال، صورت حال اور دلچسپی اور انہماک کے پہلو کم ہیں۔ اس میں کبھی کبھار شاعرانہ خیالات کی نمائندگی ضرور ہے، مگر اس کی بھی کمی ہے۔ اس ناٹک میں اس دور کے دیگر ناٹکوں کے مقابلے میں شاعرانہ اور تمثیلی عناصر کی کمی ہے، جیسے کہ کالی داس اور بھاوبھوتی کی نگارشات میں دیکھے جاتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. www.indianetzone.com/28/anargharaghava_drama_seven_acts.htm