کالی داس (سنسکرت:कालिदास)، چوتھی یا پانچویں صدی قبل مسیح کے سنسکرت زبان کے شاعر اور مصنف تھے۔ کالی داس کو سنسکرت زبان میں انگریزی زبان کے شیکسپیئر کے ساتھ تشبیہ دی جاتی ہے۔[1] ان کی زیادہ تر تصانیف ہندو فلسفے کے متعلق ہیں۔

کالی داس
कालिदास
پیدائشغالباْ چوتھی صدی عیسوی
ممکنہ طور پر سلسلہ کوہ ہمالیہ یا اوجین کے قریب
وفاتغالباْ پانچویں صدی عیسوی
گپتا سلطنت، ممکنہ طور پر اججین یا سری لنکا
پیشہڈراما نگار اور شاعر
قومیتہندوستانی
اصنافسنسکرت ڈراما
موضوعہندو پران
نمایاں کامابھجنان شکنتلم، "میگھدوتم"
شریک حیاتکہا جاتا ہے کہ شہزادی ودیوتما سے شادی کی

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔