ان سائیٹ
(انسائیٹ سے رجوع مکرر)
ان سائیٹ (انگریزی: InSight) ایک روبوٹی سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ مریخ کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے امریکی شہر کیلی فورنیا سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ گیا۔اس دوران میں ان سائیٹ نے 48 کروڑ 50 لاکھ کلومیٹر (485 ملین کلومیٹر) کا فاصلہ طے کیا تھا۔ ان سائٹ نے وہاں پہنچتے ہی اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا ہے۔
اس خلائی مشن پر 83 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی تھی۔
مجموعی طور پر یہ ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح پر کامیابی سے اترنے والا آٹھواں مشن ہے۔[1]
اوپر: Artist's rendering of the MarCO CubeSats نیچے: Artist's rendering of the InSight lander | |
نام | Interior Exploration using Seismic Investigations, Geodesy and Heat Transport Geophysical Monitoring Station Discovery 12 |
---|---|
طرز مشن | Mars lander |
آپریٹر | ناسا / JPL |
COSPAR ID | 2018-042A |
SATCAT № | 43457 |
ویب سائٹ | Mars.NASA.gov/InSight |
مشن دورانیہ | منصوبہ بند: 709 sols (2 years) موجودہ: 2132 sols (2190 days) since landing |
Spacecraft properties | |
صانع | Lockheed Martin Space Systems |
Launch mass | 694 کلوگرام (24,500 oz) |
Landing mass | 358 کلوگرام (12,600 oz) |
ابعاد | Deployed: 6.0 × 1.56 × 1.0 میٹر (19.7 × 5.1 × 3.3 فٹ)- |
طاقت | 600 واٹ، solar / Li-ion battery |
آغازِ مہم | |
تاریخ اڑان | 5 مئی 2018 11:05ءمتناسق عالمی وقت |
راکٹ | Atlas V 401 |
مقام اڑان | وینڈنبرگ ایئرفورس بیس SLC-3E |
ٹھیکے دار | United Launch Alliance |
مریخ لینڈر | |
Landing date | 26 نومبر 2018 19:52:59ءمتناسق عالمی وقت |
Landing site | Elysium Planitia 4°30′N 135°00′E / 4.5°N 135.0°E |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ویب ڈیسک (27 نومبر 2018)۔ "ناسا کا 'انسائیٹ' کامیابی سے مریخ کی سطح پر اتر گیا"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2018