انسداد دہشت گردی عدالت
انسداد دہشت گردی عدالت پاکستان کے ان خاص عدالتوں کو کہا جاتا ہے جو خاص طور پر دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ ان عدالت کا قیام اس وقت وجود میں آیا جب پاکستان میں دن بہ دن دہشت گردی میں اضافہ ہوتا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالتوں میں عام کیسز نہیں جاتے بلکہ محض دہشت گردی سے منسلک کیسز جاتے ہیں۔