انسداد دہشت گردی فوجی کاروائیاں، پاکستان

افغانستان پر 2002ء کے امریکی حملے کے بعد سے پاکستانی فوج شمالی علاقہ جات میں دہشت گردوں اور باغیوں کے خلاف وقتاً فوقتاً فوجی کارروائیوں میں مصروف رہی ہے۔ ان کارروائیوں میں دہشت گردوں کے علاوہ عام شہریوں کی بھی متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستانی فوج کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ 2011ء تک 2348 فوجی ہلاک اور 6710 زخمی ہوئے جن کے علاج پر توجہ نہیں دی گئی۔[1]

اس سلسلہ میں بڑی کارروائیوں میں درج ذیل شامل ہیں :

  • مئی 2009ء، سوات میں باغیوں کے خلاف کارروائی، جسے راہ راست کا نام دیا گیا۔


  1. Rick Westhead (28 January 2011)۔ "Pakistan's wounded soldiers fight uphill battle for attention"۔ toronto star۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2011