ٹورانٹو اسٹار
ٹورانٹو سے شائع ہونے والا روزنامہ ٹورانٹو سٹار (Toronto Star) کینیڈا میں سب سے زیادہ دوران رکھتا ہے۔ زیادہ تر فروخت انٹاریو کے صوبہ میں ہوتی ہے مگر کینیڈا کے قومی اخباروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کا ویب گاہ بھی وسیع مقبولیت رکھتا ہے۔ کینیڈا کے اخباروں میں اس کو کسی حد تک بائیں بازو طرف کا اخبار سمجھا جاتا ہے جس میں نسلی اقلیتوں کو ایک حد تک نمائندگی ملتی ہے۔ سیاست میں اس کی ادارت عموماً لبرل جماعت کی حامی رہی ہے۔ اس کا مالک ٹورانٹو سٹار کارپوریشن ہے۔ موجودہ مدیر برطانوی مسیحی ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- ٹورانٹو اسٹار (انگریزی میں)
ویکی ذخائر پر ٹورانٹو اسٹار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |