انسٹافون
(انسٹا فون سے رجوع مکرر)
انسٹا فون پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جو پاکستان میں سیلولر کاوبار کی سرخیل تھی۔ کمپنی ابتدائی طور ملیکام انٹرنیشنل کی ملکیت تھی اور آرفین گروپ نے بعد میں خرید لیا۔ جنوری 2008 میں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بقایا جات ادا نا کرنے پر اجازت نامہ معطل کر دیا۔
غیر سرکاری | |
صنعت | ٹیلی مواصلات |
نوع | ذیلی کمپنی |
قسمت | اجازت نامہ معطل |
قیام | 1991[1] |
کالعدم | 4 جنوری 2008 (اجازت نامہ معطل) |
صدر دفتر | اسلام آباد، پاکستان |
کلیدی افراد | آئین ولیم، سی ای او |
مصنوعات | انسٹا ایکسائیٹ، 'انسٹا فون پوسٹ پیڈ |
مالک کمپنی | ملیکام عالمی سیلولر (سابقہ)، آفرین گروپ (تا حال) |
ویب سائٹ | instaphone.com |
مارکیٹ شیئر
ترمیماجازت نامہ معطل کرنے سے پہلے کمپنی ذیل میں دیے گئے درجہ پر تھی۔
2003-04 | 2004-05 | 2005-06 | 2006-07 |
3,196 | 2,693 | 1,539 | 472 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- انسٹافون ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ instaphone.com (Error: unknown archive URL)
- انسٹا ایکسائیٹ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ instaxcite.com (Error: unknown archive URL)