انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (پاکستان)

اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک غیر سرکاری تھنک ٹینک

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (انگریزی: Institute of Policy Studies) اسلام آباد، پاکستان میں قائم ایک ادارہ فکر ہے۔ یہ ادارہ پاکستان کے نامور دانشور، سیاست دان اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد نے 1979ء میں قائم کیا تھا۔ پروفیسر خورشید احمد اس ادارے کے موجودہ چیئرمین ہیں۔ یہ ایک غیر سرکاری، غیر منافع بخش اور پالیسی ساز ادارہ ہے جس کا مقصد معاشی، سیاسی اور بین الاقوامی تعلقات کے شعبوں میں تحقیق کو پروان چڑھانا ہے۔[1][2][3][4] [5]

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا آفیشل لوگو
بانیپروفیسر خورشید احمد
قیام1989ء
چئیر مینخالد رحمٰن
پروفیسر خورشید احمد
مقاماسلام آباد، پاکیستان
پتہنصر چیمبرز، 1 ایم پی سی ایچ ایس کمرشل،ای۔11/3، اسلام آباد
ویب سائٹhttps://www.ips.org.pk

حوالہ جات

ترمیم
  1. National dialogue needed to counter extremism Dawn (newspaper), Published 14 July 2016, Retrieved 26 April 2022
  2. Bowen, Inside British Islam 2014, p. 105.
  3. Profile of Institute of Policy Studies (IPS) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ insightonconflict.org (Error: unknown archive URL) PeaceInsight.org website, Published December 2019, Retrieved 26 April 2022
  4. "Institute of Policy Studies (IPS) advises govt to adopt growth-oriented approach in new budget"۔ Pakistan Today (newspaper)۔ 21 June 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 April 2022 
  5. "IPS Introduction"۔ Institute of Policy Studies۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 April 2022