انعام الحق غازی ایک پاکستانی محقق، مترجم اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد میں پروفیسر ہیں۔ اسی یونیورسٹی میں وہ چئیرمین شعبہ ترجمہ و تشریح فیکلٹی آف عربی کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1][2]

ادبی کام ترمیم

کتابیں ترمیم

  • معاصرعربی[3]
  • لغة القرآن الكريم
  • علم اللغة
  • اللغة: علوم و اصوات

ترجمہ شدہ کام ترمیم

  • العلاقات السعودية الباكستانية :عربی کتاب کا انگریزی ترجمہ Pak-Saudi Relations
  • التعايش السلمي مع غير المسلمين أحكامه وآثاره : عربی کتاب کا انگریزی ترجمہ: Peaceful Coexistence with Non-Muslims; Its Rules & Impact

عیسایت مطالعہ اور تصور : اردو کتاب کا عربی ترجمہ المسيحية : دراسة و تحليل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dr. Inam ul Haq Ghazi – International Islamic University" 
  2. "Dr. Inam Ul Haq Ghazi | International Islamic University Islamabad - Academia.edu"۔ iiu-pk.academia.edu 
  3. "روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-پروفیسرانعام الحق غازی کی عربی کتابمعاصرعربی شائع ہوگئی"۔ Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :-