انعام الحق (کرکٹر، پیدائش 1979ء)

انعام الحق (پیدائش: 7 جنوری 1979ء) پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو قطر کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ انہوں نے 1997ء اور 2012ء کے درمیان پاکستان میں کئی گھریلو ٹیموں کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ [1] وہ 1998ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا بھی حصہ تھے۔ 2017ء میں انہوں نے 2017ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ میں قطر کی کپتانی کی۔ [2] انہوں نے 21 جنوری 2019ء کو اے سی سی ویسٹرن ریجن ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قطر کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3]

انعام الحق
شخصی معلومات
پیدائش 7 جنوری 1979ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
قطر قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Inam-ul-Haq"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2016 
  2. "Group A, ICC World Cricket League Division Five at Benoni, Sep 3 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2017 
  3. "4th Match, ACC Western Region T20 at Al Amarat, Jan 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2019