زیرسرخ
(انفراریڈ سے رجوع مکرر)
زیریں سرخ شعائیں یا انفرا ریڈ شعائیں (infrared) ایسی شعائیں ہیں جن کا طول موج (wavelength) سرخ رنگ کے طول موج سے زیادہ ہوتا ہے نظر آنے والی شعائیں 400 (نیلی) سے 700 نینومیٹر (سرخ) تک طولِ موج رکھتی ہیں۔ ایسی شعائیں جن کا طول موج 700 نینومیٹر سے زیادہ مگر خرد موج (microwave) سے کم ہوتا ہے زیرِ سرخ شعائیں کہلاتی ہیں۔:یہ سورج سے بھی خارج ہوتی ہیں مگر عام آنکھ سے نظر نہیں آتیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر زیرسرخ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |