انقرہ ایتھنوگرافی عجائب گھر

انقرہ ایتھنوگرافی عجائب گھر (انگریزی: Ethnography Museum of Ankara) ترک تہذیبوں کی ثقافتوں کے لیے وقف ہے۔ اس عمارت کا ڈیزائن آرکیٹیکٹ عارف حکمت کویونو اوغلو نے تیار کیا تھا اور اسے 1925ء اور 1928ء کے درمیان بنایا گیا تھا۔ عجائب گھر نے عارضی طور پر مصطفٰی کمال اتاترک کے سرکوفگس کی میزبانی 1938ء سے 1953ء تک کی، انیت قبر کی تعمیر کے دوران ان کی آخری آرام گاہ بنی۔

انقرہ ایتھنوگرافی عجائب گھر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم