انور بیگ باغی
انور بیگ باغی ایک مورخ اور مصنف ہے۔ ان کا تعلق ضلع بونیر سے ہے۔ وہ سید علی ترمذی المعروف پیر بابا کی 12ویں پشت میں نسل سے ہیں۔ انھوں نے صرف پانچویں جماعت تک پڑھا ہے لیکن گذشتہ پانچ دہائیوں سے مختلف موضوعات پر 50 سے زیادہ کتابیں تصنیف کیں ہیں۔[1][2][3]
تصانیف
ترمیم- دہ بونیر تاریخ (بونیر کی تاریخ)
- سی میم
- د ورک منزل لټون (گمشدہ منزل کی تلاش)
- ازغنہ لار (کانٹے دار راستہ)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sher Alam Shinwari (4 جولائی، 2019)۔ "Septuagenarian writer urges youth to develop taste for reading"۔ DAWN.COM
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ Abdullah Yousafzai (7 جولائی، 2021)۔ "پیر بابا مزار میں بیٹھا انوکھا مصنف"۔ Voice of KP۔ 2022-01-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-03
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ شبیر احمد بونیری (15 جولائی، 2019)۔ "ایک گمنام ادیب کی مغموم مسکراہٹ"
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت)