انیسہ بنت حارث
(انيسہ بنت حارث سے رجوع مکرر)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رضاعی بہن انیسہ بنت الحارث العزیٰ تھیں بعض جگہ آسیہ نام ہے۔ جو حلیمہ سعدیہ کی بیٹی تھیں۔[1]
انیسہ بنت حارث | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
والد | حارث بن عبد العزیٰ |
والدہ | حلیمہ سعدیہ |
بہن/بھائی | عبد اللہ بن حارث ، شیما بنت حارث ، حفص بن حلیمہ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
- ↑ مواہب اللدنیہ ،امام قسطلانی، جلد اول مقصدثانی صفحہ 589 فرید بکسٹال لاہور