انٹرنیشنل ناتھیاگلی سمر کالج آن فزکس

انٹرنیشنل ناتھیاگلی سمر کالج آن فزکس اینڈ کانٹیمپراری نیڈس کی بنیاد طبیعیات کے لیے نوبل انعام پانے والے ڈاکٹر عبد السلام نے رکھی تھی تاکہ پاکستان میں طبیعیات اور سائنسی تحقیق کی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے۔ عبد السلام کی حکومت پاکستان کو تجویز کرنے پر، ادارہ جوہری توانائی پاکستان کے چیئرمین منیر احمد خان نے اسے بنوایا تھا۔

International Nathiagali Summer College on Physics (INSC)
Established:June 1976
Location:نتھیا گلی، ہزارہ ڈویژن، خیبر پختونخوا of پاکستان
Jurisdictionحکومت پاکستان
Director:Prof. Riazuddin, PhD[1]
Founding DirectorProf. عبد السلام، نوبل انعام برائے طبیعیات اور نشان امتیاز
Science AffiliationsNational Centre for Physics (NCP)
پاکستان جوہری توانائی کمیشن (PAEC)
International Centre for Theoretical Physics (ICTP)
Government affiliationوزارت سائنس و ٹیکنالوجی (پاکستان)، حکومت پاکستان.

حوالہ جات

ترمیم
  1. Muhammad Ijaz۔ "{{نقل:PAGENAME}}" (PDF)۔ PakAtom: Newsletter of the Pakistan Atomic Energy Commission: 1–2۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011