نشان امتیاز
نشان امتیاز پاکستان کا سب سے بڑا شہری ایوارڈ ہے۔ یہ انعام اس شہری کو دیا جاتا ہے جس نے ملکی اور غیر ملکی سطح پر ایسا کام کیا ہو جس سے ملکی ساکھ عالمی طور پر بہتر انداز میں ابھری ہو۔
نشان امتیاز | |
---|---|
![]() نشان امتیاز ، تیسرا رتبہ۔ (1956 – تاحال) | |
حکومت کےمشورے پر صاحب اقتدار کی طرف سے دیا جاتا ہے | |
قسم | ایوارڈ |
اہلیت | پاکستانی و غیر ملکی |
اعزاز برائے | ملکی یا بین الاقوامی سطح پر اعلیٰ خدمات پر |
حیثیت | اب بھی دیا جاتا ہے |
صاحب اقتدار | صدر پاکستان |
صاحب اقتدار | وزیر اعظم پاکستان |
درجات | 5 درجے: ستارہ (پہلا رتبہ) بلا (دوسرا رتبہ) ربن (صرف فوج) گلوبند زنجیر (چوتھا رتبہ) تمغا (پانچواں رتبہ)[1] |
شماریات | |
پہلا اجرا | 19 مارچ 1957 |
ترتیب مراتب | |
اگلا (اعلیٰ) | کوئی نہیں |
اگلا (کمتر) | ہلال امتیاز |
![]() ربن: صرف عسکری |
2019ءترميم
وسیم اکرم، سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس، کرکٹر یاسر شاہ، گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی اور سجاد علی، فلم اداکارہ بابرہ شریف، ریما خان، مہوش حیات، شبیر جان اور افتخار ٹھاکر، نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ، ٹی وی اینکر ارشد شریف اور تاجر عقیل کریم ڈھیڈھی
2020ءترميم
صادقین نقوی آرٹس (مصوری/ مجسمہ سازی)، پروفیسر شاکر علی آرٹس (مصوری)، ظہور الحق (مرحوم) آرٹس (مصوری / مجسمہ)، عابدہ پروین آرٹس (گانا)، ڈاکٹر جمیل جالبی، محمد جمیل خان (مرحوم) (سندھ ادب (نقاد / مورخ)، احمد فراز (مرحوم)خیبر پختونخوا ادب (شاعری)
2021ءترميم
نشان امتیاز کے لئے نامزد ہونے والوں میں پنجاب سے سائنس (کیمسٹری) کے شعبہ میں محمد نعیم، پنجاب سے ادب میں نذر محمد راشد المعروف نون میم راشد (مرحوم) اور مجید امجید المعروف عبدالمجید (مرحوم) شامل ہیں
2022ءترميم
- سرتاج عزیز،
- میر حاصل بزنجو،
- رئیس الاحرار،
- چوہدری غلام عباس خان مرحوم،
- جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس (آنجہانی)،
- احمد غلام علی چھاگلہ (مرحوم) موسیقی
- صوفی غلام مصطفی تبسم (مرحوم) شاعری،
- محمد قوی خان( ڈرامہ، فلم اور اسٹیج اداکاری
- جہانگیر خان ( اسکواش )
2023ءترميم
- سرتاج عزیز،
- میر حاصل خان بزنجو مرحوم،
- آنجہانی جسٹس (ر) رانا بھگوان داس،
- احمد غلام علی چھانگلہ (مرحوم)،
- صوفی غلام مصطفیٰ تبسم (مرحوم)،
- محمد قوی خان (مرحوم)،
- جہانگیر خان
- جان شیر خان
مذید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ Note: It is usually given all together. Only Military officers from Pakistan Defence Forces are awarded the ribbon which is attached to their respected uniform