انٹرنیٹ آرکائیو
انٹرنیٹ آرکائیو (اکثر انٹرنیٹ وے بیک مشین آرکائیو کے طور پر جانا جاتا ہے) سان فرانسسکو میں موجود غیر منافع بخش ڈیجیٹل کتب خانہ ہے جس کا مقصد اُن کا بیان کردہ نعرہ "زخیرۂ علم کی دنیا بھر رسائی" ہے۔ یہ ڈیجیٹل مواد کے مجموعے کی عوام تک مفت رسائی کرتا ہے، جس میں ویب سائٹس، سافٹ ویئر ایپلی کیشنز / گیمز، موسیقی، فلم / ویڈیوز، حرکاتی تصاویر اور تقریباً تین ملین دائرہ عام کتابیں شامل ہیں۔ اکتوبر 2016 تک، اس کے مجموعے ٹاپ 15 پیٹابائیٹ میں سے ایک تھے۔
کاروبار کی قسم | 501(c)(3) غیر منافع بخش |
---|---|
سائٹ کی قسم | ڈیجیٹل کتب خانہ |
دستیاب | انگریزی |
قیام | مئی 12، 1996[1][2] |
صدر دفاتر | |
چیئرمین | بریوسٹر کاہل |
خدمات | آرکائیو-آئی ٹی، کھلا کتب خانہ، وے بیک مشین (2001ء سے)، نیٹ لیبلز، ناسا تصاویر، پریلنگر آرکائیوز |
ملازمین | 200 |
ویب سائٹ | archive |
الیکسا درجہ | 260 (اکتوبر 2016 تک)[3] |
آغاز | 1996ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Internet Archive: About the Archive"۔ وے بیک مشین۔ اپریل 8, 2000۔ اپریل 8, 2000 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 13، 2016
- ↑ "archive.org WHOIS, DNS, & Domain Info – DomainTools"۔ en:WHOIS۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 13, 2016
- ↑ "archive.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ جون 18، 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 18, 2016