انڈین ایسوسی ایشن گراؤنڈ

انڈین ایسوسی ایشن گراؤنڈ سنگاپور کا ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اس نے 2009ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن سکس اور 2012ء کے آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹس [1] [2] اور 2018ء انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے کوالیفکیشن میچز کی میزبانی کی ہے۔ [3] اس نے جولائی 2019ء میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز میں میچوں کی میزبانی کی [4]

انڈین ایسوسی ایشن گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامSingapore
جغرافیائی متناسق نظام1°19′04″N 103°51′12″E / 1.3179°N 103.8532°E / 1.3179; 103.8532
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹی2022 July 2019:
 سنگاپور بمقابلہ  قطر
آخری ٹی203 July 2022:
 سنگاپور بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
پہلا خواتین ٹی2018 April 2019:
 سنگاپور بمقابلہ  میانمار
آخری خواتین ٹی208 July 2022:
 سنگاپور بمقابلہ  ملائیشیا
بمطابق 8 July 2022
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/singapore/content/ground/419210.html Cricinfo

حوالہ جات ترمیم

  1. "Singapore is promoted to WCL Division 5"۔ Cricket Europe۔ 23 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  2. "ICC World Cricket League Division Five at Singapore, Feb 18 2012"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  3. "Afghans and Nepalis make it two out of two"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2019 
  4. "One ICC Men's T20 World Cup Qualifier spot up for grabs in EAP final"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2019