سنگاپور
1°18′N 103°48′E / 1.3°N 103.8°E
جمہوریہ سنگاپور Republic of Singapore | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت | سنگاپور (شہری ریاست) 1°17′N 103°50′E / 1.283°N 103.833°E |
سرکاری زبانیں | |
نسلی گروہ | |
مذہب | |
آبادی کا نام | Singaporean |
حکومت | وحدانی ریاست اکثریتی جماعت پارلیمانی نظام جمہوریہ |
• صدر | حلیمہ یعقوب |
لی شین لونگ | |
حلیمہ یعقوب | |
• چیف جسٹس | Sundaresh Menon |
مقننہ | پارلیمان |
رقبہ | |
• کل | 719.1 کلومیٹر2 (277.6 مربع میل)[2] (176th) |
آبادی | |
• 2016[2] تخمینہ | 5,607,300 (113 واں) |
• کثافت | 7,797/کلو میٹر2 (20,194.1/مربع میل) (تیسرا) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2017[3] تخمینہ |
• کل | $508.449 بلین (39th) |
• فی کس | $90,724 (تیسرا) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2017[3] تخمینہ |
• کل | $311.282 بلین (41 واں) |
• فی کس | $55,252 (دسواں) |
جینی (2014) | 46.4[4] high · تیسواں |
ایچ ڈی آئی (2015) | 0.925[5] ویری ہائی · پانچواں |
کرنسی | سنگاپور ڈالر (SGD) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+8 (سنگاپور معیاری وقت) |
تاریخ فارمیٹ | dd-mm-yyyy |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | +65 |
آیزو 3166 کوڈ | SG |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی |
سنگا پور جنوب مشرقی ایشیا میں ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کا رقبہ 683 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی تقریباً 5,703,600 ہے۔ سنگاپور کے شمال ميں ملیشيا واقع ہے جو اس کا واحد پڑوسی ہے۔ سنگاپور کے مقامی لوگ تین قسموں کے ہیں، چینی، مالے اور تامل انڈین۔ اس کے علاوہ سنگاپور کی 36% آبادی تارکین وطن کی ہے، جو کے دنیا بھر سے آئے وہے ہیں۔ سنگاپور میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں انگریزی، چینی، مالے اور انگریزی شامل ہیں، تاہم انگریزی تقریباً ہر کوئی سمجھ لیتا ہے۔ سنگاپور ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور یہی وجہ ہے کے لوگ دنیا بھر سے اس کا رخ کرتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Singapore Residents by Planning Area/Subzone, Age Group and Sex, جون 2000–2015"۔ Statistics Singapore۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (XLS) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2016
- ^ ا ب "Population & Land Area (Mid-Year Estimates)"۔ Statistics Singapore۔ جون 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2014
- ^ ا ب "Singapore"۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2020
- ↑ "Distribution of family income – Gini Index"۔ CIA۔ 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2015
- ↑ "2016 Human Development Report" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2017
ویکی ذخائر پر سنگاپور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔