انکور وشیشت
انکور وشیشت (پیدائش: 27 فروری 1982ء)، جسے انکور شرما بھی کہا جاتا ہے، ہانگ کانگ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں اس نے 1 مئی 2014ء کو 2014ء اے سی سی پریمیئر لیگ میں ہانگ کانگ کے لیے افغانستان کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی آغاز کیا۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | دہلی، بھارت | 27 فروری 1982
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ | 1 مئی 2014 بمقابلہ افغانستان |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 نومبر 2014 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Asian Cricket Council Premier League, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-26