انگلستان اورویلزکرکٹ بورڈ

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) انگلینڈ اور ویلز میں کرکٹ کی مجلس منتظمہ ہے۔ یہ ایک غیر منفعتی تنظیم ہے ، جو سرمایہ کاروں کو واپسی کی بجائے زیادہ سے زیادہ کھیل پر اپنی فنڈز مہیا کرنے پر توجہ دیتی ہے۔ ای سی بی کے مرکزی دفاتر شمال مغربی لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہیں۔

انگلینڈ اورویلزکرکٹ بورڈ
ECB
کھیلکرکٹ
اختیاراتقومی
تاسیسیکم جنوری 1997ء (یکم جنوری 1997ء)
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC)
علاقائی الحاقیورپین کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق1997؛ 27 برس قبل (1997)
مقاملارڈز کرکٹ گراؤنڈ
چیئرمینرچرڈ تھامسن
چیف ایگزیکٹورچرڈ گولڈ
تربیت کاربرینڈن میکولم (ٹیسٹ) میتھیوموٹ (T20I) (ODI) [1]
تربیت کارخالی
کفیلسنچ (کمپنی)، رائل لندن گروپ، وائٹلٹی ہیلتھ، لیورپول وکٹوریہ، آئی جی گروپ، کاسٹور (برانڈ)، لائف بوائے (صابن)، مائیکروسافٹ، چیپل ڈاؤنn[2]
تبدیلیٹیسٹ اور کاؤنٹی کرکٹ بورڈ
باضابطہ ویب سائٹ
www.ecb.co.uk
انگلستان کا پرچم
ویلز کا پرچم
انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ECB announces squad for Caribbean Test series"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-02-17
  2. "England and Wales Cricket Board - Sponsors and Partners"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-13