لارڈز کرکٹ گراؤنڈ

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ (Lord's Cricket Ground) جسے عام طور پر لارڈز (Lord's) کہا جاتا ہے کرکٹ کا ایک میدان ہے جو سینٹ جونز وڈ، لندن، انگلستان میں واقع ہے۔ لارڈز کو "کرکٹ کا گھر" بھی کہا جاتا ہے [1] اور یہ دنیا کے قدیم ترین کھیلوں کے عجائب گھروں میں سے ایک ہے۔[2]

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ
Lord's Cricket Ground
لارڈز
Lord's
Lord's Cricket Ground logo.svg
Lord's Cricket Stadium Panoramic.jpg
لارڈز کرکٹ گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامسینٹ جونز وڈ, لندن
جغرافیائی متناسق نظام51°31′46″N 0°10′22″W / 51.5294°N 0.1727°W / 51.5294; -0.1727متناسقات: 51°31′46″N 0°10′22″W / 51.5294°N 0.1727°W / 51.5294; -0.1727
تاسیس1814
گنجائش28,000
ملکیتمیریلیبون کرکٹ کلب
متصرفانگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ
اینڈ نیم
Pavilion end
Nursery end
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ21–23 جولائی 1884:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ14–18 جولائی 2016:
 انگلستان بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ26 اگست 1972:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ5 ستمبر 2015:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی205 جون 2009:
 انگلستان بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2021 جون 2009:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
ٹیم کی معلومات
میریلیبون کرکٹ کلب (1814 – تاحال)
مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب (1877 – تاحال)
بمطابق 14 جولائی 2016
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/global/content/ground/57129.html ESPNcricinfo

حوالہ جاتترميم

  1. "Lord's". ای ایس پی این کرک انفو. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2009. 
  2. see MCC museum آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lords.org (Error: unknown archive URL) webpage

بیرونی روابطترميم