انگلستان کی قومی کبڈی ٹیم 1992ء میں قائم ہوئی تھی اور نیشنل کبڈی ایسوسی ایشن میں اس ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔