انگلستان نابینا کرکٹ ٹیم

انگلستان نابینا کرکٹ ٹیم نابینا کرکٹ میں انگلستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ انگلستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے 1998 ءمیں بنابینا کرکٹ عالمی کپ کے افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کی ۔[1] [2] [3] [4] اننگلستان کی بنابینا رکٹ ٹیم بھی بنیادی طور پر ٹی/20 بین الاقوامی ارو ایک روزہ میں شرکت کرتی ہے۔

ناتھن فوئے انگلستان کے لیے کھیلنے والے سب سے زیادہ تجربہ کار نابینا کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو 3500+ رنز کے ساتھ نابینا کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

ٹورنامنٹ کی تاریخ

ترمیم

40 اوور نابینا کرکٹ عالمی کپ

ترمیم
  1. 1998 نابینا کرکٹ ورلڈ کپ - گروپ اسٹیج
  2. 2002 نابینا کرکٹ ورلڈ کپ - سیمی فائنلز [5] [6]
  3. 2006 نابینا کرکٹ ورلڈ کپ - گروپ اسٹیج
  4. 2014 نابینا کرکٹ ورلڈ کپ - گروپ اسٹیج

نابینا ٹی/20 عالمی کپ

ترمیم
  1. 2012 نابینا عالمی ٹی/20 - سیمی فائنلز
  2. 2017 نابینا عالمی ٹی/20 - سیمی فائنلز

حوالہ جات

ترمیم
  1. "World Cup Cricket for the Blind, Nov 1998"۔ static.espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2017 
  2. "World Cup Cricket for the Blind, Nov 1998"۔ static.espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2017 
  3. "World Cup Cricket for the Blind, Nov 1998"۔ static.espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2017 
  4. "World Cup Cricket for the Blind, Nov 1998"۔ static.espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2017 
  5. "Petro World Cup Cricket for the Blind - 2002"۔ static.espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2017 
  6. "Petro World Cup Cricket for the Blind - 2002"۔ static.espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2017 

بیرونی روابط

ترمیم