انگلینڈ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
انگلستان قومی انڈر-19 کرکٹ ٹیم 1974ء سے باضابطہ انڈر 19 ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔ 1991/92ء سے پہلے وہ انگلینڈ کے نوجوان کرکٹرز کے نام سے جانے جاتے تھے۔ سابق کپتانوں میں مائیک ایتھرٹن، مائیکل وان، الیسٹر کک اور اینڈریو فلنٹوف شامل ہیں، جو ٹیسٹ میچوں میں سینئر قومی ٹیم کی کپتانی کر چکے ہیں۔
افراد کار | |
---|---|
کپتان | جیکب بیتھل اور ٹام پرسٹ |
مالک | انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ |
تاریخ | |
انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ جیتے | 1998ء |