تھامس جیمز پرسٹ (پیدائش:24 مارچ 2003ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 25 جون 2021ء کو ہیمپشائر کے لیے 2021ء ٹی20 بلاسٹ میں کیا۔ [2] اپنے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو سے قبل، پرسٹ نے مئی 2021ء میں سیکنڈ الیون ٹیم کے لیے تگنی سنچری بنائی [3] ۔ 6 جولائی 2021ء کو اس نے جیمز ونس کے متبادل کھلاڑی کے طور پر 2021ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیمپشائر کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [4] اس نے 22 جولائی 2021ء کو لسٹ اے میں ڈیبیو کیا، ہیمپشائر کے لیے 2021ء کے رائل لندن ایک روزہ کپ میں۔ [5] دسمبر 2021 میں، انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [6] اگست 2022ء میں اس نے 2022ء کے رائل لندن ایک روزہ کپ میں کینٹ کے خلاف 138 گیندوں پر 181 رنز بنائے۔ [7]

ٹام پرسٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس جیمز پرسٹ
پیدائش (2003-03-24) 24 مارچ 2003 (عمر 21 برس)
ومبورن، ڈورسٹ، انگلینڈ
عرفپریسٹیکل
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021–2022ہیمپشائر (اسکواڈ نمبر. 24)
پہلا فرسٹ کلاس6 جولائی 2021 ہیمپشائر  بمقابلہ  سرے
پہلا لسٹ اے22 جولائی 2021 ہیمپشائر  بمقابلہ  اسسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 3 16 21
رنز بنائے 53 510 451
بیٹنگ اوسط 26.50 31.87 23.73
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/3 0/4
ٹاپ اسکور 35 181 64
گیندیں کرائیں 69 66 36
وکٹیں 0 3 2
بولنگ اوسط 27.00 21.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/28 1/8
کیچ/سٹمپ 2/– 5/– 7/–
ماخذ: Cricinfo، 5 اکتوبر 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tom Prest"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021 
  2. "South Group (N), Taunton, Jun 25 2021, Vitality Blast"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021 
  3. "Tom Prest hits triple century - after sitting his A-Levels"۔ Vimps at the Crease۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021 
  4. "Group 2, Southampton, Jul 4 - 7 2021, County Championship"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2021 
  5. "Southampton, Jul 22 2021, Royal London One-Day Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2021 
  6. "Young Lions announce England U19 World Cup squad"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2021 
  7. "Hampshire vs Kent"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2022