انیسو زیگوپتيرا
انیسو زیگوپتيرا (علمی نام: Anisozygoptera) آڈونیٹے ميں سے ایک فسم یا زیریں زمرہ ہے جو جنوب مشرقی ایشیا اور جاپان ميں رہتا ہے۔ انیسو زیگوپتيرا اس زیریں زمرے میں سے سب سے پرانی قسم ہے جو دنیا ميں مزوزوئیک (میانی حياتی دور) سے موجودہ زمانے تک رہتا ہے۔
انیسو زیگوپتيرا کی تقسیم
ترمیمموجودہ زمانے میں اس زیریں زمرے میں تین قسمين ہيں۔
- Epiophlebia superstes
- Epiophlebia laidlawi
- Epiophlebia sinenis
حوالہ جات
ترمیم- Jill Silsby: Dragonflies of the World. The National History Museum, 2001, ISBN 0565091654