ان لینڈ بل آف لیڈنگ
ان لینڈ بل آف لیڈنگ برآمدی تاجر کی بین الاقوامی مال بردارکمپنی تک اشیا کی زمینی نقل و حمل کا بل ہوتا ہے - اگرچہ بعض اوقات تهرو بل آف لیڈنگ بهی استعمال کیا جا سکتا ہے تا ہم عام طور پر برآمدات کے لیے ان لینڈ بل آف لیڈنگ اور سمندری بل آف لیڈنگ دونوں تیار کیے جانے چاھئیں۔