سامان لادنے کا بل
سامان لادنے کا بل یا بل آف لیڈلگ ایک ایسا دستاویز ہے جو سامان بھیجنے والے اور مال بردار کمپنی کے مابین ایک معاہدے کی شرائط طے کرتی ہے جس کے تحت ایک مخصوص رقم کے بدلے سامان کو ایک مخصوص راستے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ بهیجا جاتا ہے۔ عام طور پر سامان بھیجنے والا تاجر مال بردار کمپنی کی طرف سے جاری کردہ فارمز پر اس بل کو تیار کرتا ہے۔
درجات
ترمیم1۔ درست سامان لادنےکا بل (Clean Bill of Lading)
2۔ تهرو بل آف لیڈنگ (Through Bill of Lading )
3۔سامان لادنے کا خراب بل (Foul Bill of Lading)
مقاصد
ترمیم1۔ یہ ٹائٹل کے دستاویز کے طور پر
2۔ سامان لے جانے کے معاہدے کے طور پر
3۔ اور اشیا کی رسید کے طور پر کام کرتا ہے۔
اقسام
ترمیم1۔ اسٹریٹ بل آف لیڈلگ (Straight Bill of Lading)
2۔ آرڈر بل آف لیڈلگ (Order Bill of Lading)
3۔ بیئرر بل آف لیڈلگ (Bearer Bill of Lading)
4۔ سرینڈر بل آف لیڈلگ (Surrender Bill of Lading)
دیگر
ترمیممنسلک استلاحات میں ان لینڈ بل آف لیڈنگ، ایئروے بل اور سمندری بل شامل ہیں۔
ویکی ذخائر پر سامان لادنے کا بل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |