اوبیخ قوم

(اوبیخ سے رجوع مکرر)

اوبیخ قوم (Ubykh people) جو شمال مغربی قفقاز میں اوبیخ زبان بولتا ہے، مگر اب اوبیخ زبان کی جگہ دوسری زبانوں نے لے لی ہے اور اس کا آخری متکلم 1992ء میں انتقال کر گیا تھا۔

اوبیخ
Ubykh
گنجان آبادی والے علاقے
ترکی
زبانیں
ترکی, Hakuchi Adyghe
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
دیگر "چرکیس" اقوام
کیرانتوخ بزرگ (Бэрзэг Кэрэнтыхъу) آخری اوبیخ شہزادہ
اوبیخی