اوجلہ
اوجلہ (انگریزی: Awjila; بربر: Awilan, Awjila, Awgila; عربی: أوجلة; لاطینی: Augila) الواحات ضلع لیبیا کے شمالی علاقہ برقہ میں ایک نخلستانی قصبہ ہے۔
أوجله Awilan / ⴰⵡⵉⵍⴰⵏ | |
---|---|
قصبہ | |
اوجلہ | |
لیبیا میں مقام | |
متناسقات: 29°6′29″N 21°17′13″E / 29.10806°N 21.28694°E | |
ملک | لیبیا |
علاقہ | برقہ |
ضلع | الواحات ضلع |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |