اورال اقتصادی علاقہ

اورال اقتصادی علاقہ (Ural economic region) (روسی: Ура́льский экономи́ческий райо́н) روس کے بارہ اقتصادی علاقوں میں سے ایک ہے۔

اورال اقتصادی علاقہ
Ural Economic Region

Ура́льский экономи́ческий райо́н
(Uralsky ekonomichesky rayon)
اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر اورال اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر اورال اقتصادی علاقہ
ملکFlag of Russia.svg روس

تشکیلترميم

  1. جمہوریہ باشکورتوستان
  2. چیلیابنسک اوبلاست
  3. کورگان اوبلاست
  4. اورنبرگ اوبلاست
  5. پیرم کرائی
  6. سفردلووسک اوبلاست
  7. ادمورت جمہوریہ

حوالہ جاتترميم