روس
روسیہ (/ˈrʌʃə/ ( سنیے) یا /ˈrʊʃə/ ((روسی: Россия), نقل حرفی Rossiya; روسی تلفظ: [rɐˈsʲijə] (
سنیے)؛ راسیا) جسے سرکاری طور پر روسی وفاق (Russian Federation) کہا جاتا ہے شمالی یوریشیائی ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔ [11]
روسی وفاق Russian Federation Российская Федерация Rossiyskaya Federatsiya | |
---|---|
ترانہ: | |
![]() | |
دارالحکومت and largest city | ماسکو |
سرکاری زبانیں | روسی زبان |
نسلی گروہ (2010[1]) | |
آبادی کا نام | روس |
حکومت | وفاقی نیم صدارتی جمہوریہ[2] |
• صدر روس | ولادیمیر پیوتن |
دمتری میدوی ایدف | |
Valentina Matviyenko | |
Sergey Naryshkin | |
مقننہ | وفاقی اسمبلی |
فیڈریشن کونسل | |
ریاستی دوما | |
قیام | |
862/882[3] | |
1283 | |
16 جنوری 1547 | |
22 اکتوبر 1721 | |
6 نومبر 1917 | |
10 دسمبر 1922 | |
25 دسمبر 1991 | |
12 دسمبر 1993 | |
رقبہ | |
• کل | 17,098,242 (کریمیا[آلہ تبدیل: نامعلوم اکائی] (اول) |
• پانی (%) | 13[4] (دلدلی علاقے سمیت) |
آبادی | |
• 2015 تخمینہ | 144,192,450[5] (کریمیا شامل نہیں) [6] (نواں) |
• کثافت | 8.4/کلو میٹر2 (21.8/مربع میل) (217th) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2016 تخمینہ |
• کل | $3.685 ٹریلین (6th) |
• فی کس | $25,185 (53rd) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2016 تخمینہ |
• کل | $1.133 ٹریلین (14th) |
• فی کس | $7,742[7] (72nd) |
جینی (2013) | 40.1[8] میڈیم · 83rd |
ایچ ڈی آئی (2014) | ![]() ہائی · 50th |
کرنسی | روس روبل (₽) (RUB) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+2 to +12 |
تاریخ فارمیٹ | dd.mm.yyyy |
ڈرائیونگ سائیڈ | right |
کالنگ کوڈ | روس میں ٹیلی فون نمبر |
آویز 3166 کوڈ | RU |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | |
|
شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف روسیہ کی زمینی سرحدیں ناروے، فنلینڈ، استونیا، لٹویا، لتھووینیا اور پولینڈ (دونوں کیلننگراڈ اوبلاست)، بیلاروس، یوکرین، جارجیا، آذربائیجان، قازقستان، چین، منگولیا، اور شمالی کوریا سے ملتی ہیں۔ جبکہ اس کی آبی سرحدیں جاپان سے بواسطہ بحیرہ اخوتسک، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی ریاست الاسکا سے بواسطہ آبنائے بیرنگ اور کینیڈا کے بحر منجمد شمالی کے جزائر سے ملتی ہیں۔
روسیہ ستمبر 2012ء کے مطابق 143 ملین افراد کے ساتھ دنیا کا نواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ [12]
سیاسی تقسیمترميم
وفاقی موضوعاتترميم
روس ایک وفاق ہے جو 1 مارچ، 2008ء کے بعد سے 83 موضوعات میں تقسیم ہے۔ [13]
وفاقی موضوعات کی چھ اقسام ممیز ہیں۔ جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
- 21 جمہوریات
- 9 کرائیات
- 46 اوبلاست
- 2 وفاقی شہر
- 1 خود مختار اوبلاست
- 4 خود مختا آکرگ
, 35 خود مختا آکرگ
ان کے علاوہ روس کی دیگر تقسیمات مندرجہ ذیل ہیں۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑
- ↑ Wikisource:Constitution of Russia
- ↑ 862 marks the "arrival of Rurik", considered a foundation event by the Russian authorities (Указ Президента РФ "О праздновании 1150-летия зарождения российской государственности" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 1150russia.ru (Error: unknown archive URL) (روسی میں)); 882 marks the accession of Oleg of Novgorod.
- ↑ "The Russian federation: general characteristics". Federal State Statistics Service. 28 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2008.
- ^ ا ب "آرکائیو کاپی". 27 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2016.
- ↑ When including the جمہوریہ کریمیا and سواستوپول, the total population of Russia rises to 146,519,759.[5]
- ↑ "Report for Selected Countries and Subjects: Russia". بین الاقوامی مالیاتی فنڈ. April 2016. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2018.
- ↑ "Income Gini coefficient". Human Development Reports (Source: World Bank 2013). UNDP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2015.
- ↑ "2015 Human Development Report" (PDF). United Nations Development Programme. 2015. اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2015.
- ↑ Taylor، Adam (22 March 2014). "Crimea has joined the ranks of the world's 'gray areas.' Here are the others on that list.". واشنگٹن پوسٹ. 10 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2014.
- ↑ "The names Russian Federation and Russia shall be equal". "The Constitution of the Russian Federation". (Article 1). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2009.
- ↑ (روسی میں) Official estimate آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gks.ru (Error: unknown archive URL) as of 1 September 2012.
- ↑ Constitution, Article 65
ویکی ذخائر پر روس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |