اورلینڈو (ایز یو لائک اٹ)

اورلینڈوولیم شیکسپیئر کی کامیڈی As You Like It (1599/1600) کا ایک افسانوی کردار ہے، جس کو اس ڈرامے کی ہیروئن روزلنڈ سے پیار ہے۔ اس کی خوبصورتی اور ذہانت بے مثال ہے اور دوسرے مردانہ اوصاف سے وہ متصف بھی ہے۔

والٹر ہاویل ڈیورل (1853) کے ذریعہ آرلینڈو اور روزالینڈ کی فرضی شادی

حوالہ جات ترمیم