اورینسے کا گرجاگھر (Catedral de Ourense or Catedral do San Martiño) اسپین کے اورینسے شہر میں واقع ہے۔ یہ سنت مارٹن کو معنون کیا گیا ہے۔[1][2][3] اس کی بنیاد 550 اعیسوی میں رکھی گئی تھی۔ الوسو دیل كاسترو نے اس کی مرمت کی تھی۔ اب کی موجودہ گوتھیک عمارت 1220 ء میں لورینزو کی جانب سے کی گئی تھی۔ 1567 ء میں بشپ سان فرانسسکو تركو نے اس میں کرائسٹ چیپل بنوائی۔ اس میں عیسیٰ کی تصویر ہے۔ یہ 1330 ء میں کیپ پھنسٹر میں چھوٹے گرجا سے لی گئی تھی۔ اس عمارت کو 1204 ء میں بشپ ایندرونو نے بنوایا۔ اس میں گوتھیک، نشاۃِ ثانیہ رومانیسك، نوكلاسكي اور باروك طرز تعمیر کا مرکب ہے۔

Ourense Cathedral
The cathedral with its octagonal lantern tower
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
ضلعOurense
ملکہسپانیہ
ثقافتی اہمیت1931
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرCathedral
طرز تعمیرMainly گوتھک فن تعمیر
سنہ تکمیل1220

تاریخ

ترمیم
 
Portico of Paradise

یہاں کی پہلی چرچ سانتا مارييا دے لا مادر (Santa María la Madre) کو یہ معنون تھی۔ یہاں 550 ء میں ایک گرجا کی نيو رکھی گئی جو سنت مارٹن کومعنون تھی۔ 1887 ء میں اسے سرکاری طور پر گرجا بنا دیا گیا۔

معماری

ترمیم

اس کا اندرونی حصہ گوتھیک طرز پر بنا ہے۔[4]

 
Portico of Paradise: coloured figures with an organistrum

مقبرہ

ترمیم

اس میں بشپ واسکو پیریز مارينو (Bishop Vasco Pérez Mariño - 1342) کا مقبرہ بنا ہوا ہے۔[5]

آگے پڑھیں

ترمیم
  • José Manuel García Iglesias (ed.): La Catedral de Ourense, Laracha 1993, ISBN 84-86614-68-6 (ہسپانوی میں)
  • José Camón Aznar. La escultura y la rejería españolas del siglo XVI. Summa Artis. Historia general del arte. Vol. XVIII. Espasa Calpe, Madrid 1961. (ہسپانوی میں)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Amado, Ramón Ruiz (1911)۔ "Diocese of Orense"۔ The Catholic Encyclopedia۔ New York: Robert Appleton Company۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-23
  2. "Audioguide Ourense" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ audioguiasonline.com (Error: unknown archive URL), Audioguides Online. Retrieved 23 July 2013.
  3. " La Catedral de Ourense / Historia", Obispado de Ourense. (ہسپانوی میں) Retrieved 23 July 2013.
  4. Charles George Herbermann؛ Edward Aloysius Pace؛ Condé Bénoist Pallen (1913)۔ The Catholic encyclopedia: an international work of reference on the constitution, doctrine, discipline, and history of the Catholic church (Public domain ایڈیشن)۔ The Catholic Encyclopedia Inc.۔ ص 296–۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-26 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط غير المعروف |coauthors= تم تجاهله يقترح استخدام |author= (معاونت)
  5. "La catedral de Ourense: receptáculo de la memoria de la sociedad medieval" (PDF) (ہسپانوی میں). Universidade de Santiago de Compostela. Archived from the original (pdf) on 2014-01-02. Retrieved 2013-07-23.

ماخذ

ترمیم