اورینٹ تھائی ائیرلائنز
اورینٹ تھائی ائیرلائنز (انگریزی:Orient Thai Airlines ) تھائی لینڈ کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] اورینٹ تھائی ائیرلائنز کا مرکزی دفتر تھائی لینڈ کے ائیر پورٹ دون موئانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
اورینٹ تھائی ائیرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1995 | |||
ملک | تھائی لینڈ | |||
ہب | دون موئانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |