اوریکل کارپوریشن
آمدنی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر
اوریکل کارپوریشن (Oracle Corporation) ایک امریکی کثیر القومی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کارپوریشن ریڈووڈ سٹی، کیلیفورنیا، امریکا میں واقع ہے۔ اوریکل مائیکروسافٹ کے بعد آمدنی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی سافٹ ویئر (سافٹ ویئر) بنانے والی کمپنی ہے۔[4]
عوامی کمپنی | |
تجارت بطور | نیویارک اسٹاک ایکسچینج: ORCL |
صنعت | انٹرپرائز سافٹ ویئر کمپیوٹر ہارڈ ویئر |
قیام | 16 جون 1977ءکیلیفورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکا [1] | , سانتا کلارا,
بانی | لیری ایلیسن, بوب مينر, ایڈ اوٹس |
صدر دفتر | ریڈووڈ ساحل, ریڈووڈ سٹی, کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
علاقہ خدمت | عالمگیر |
کلیدی افراد | جيف ہنلی (چیئرمین) لیری ایلیسن (سی ای او) سافرا کارٹز (صدر) مارک ہرڈ (صدر) |
مصنوعات | اوریکل ایپلی کیشنز, اوریکل ڈیٹا بیس, اوریکل انٹرپرائز مینیجر, اوریکل فیوژن مڈل ویئر, سرور, ورک اسٹیشن, کمپیوٹر ڈیٹا سٹوریج (مصنوعات اور خدمات) |
آمدنی | امریکی ڈالر42.44 billion (2022)[2] |
امریکی ڈالر10.93 billion (2022)[2] | |
امریکی ڈالر6.72 billion (2022)[2] | |
کل اثاثے | امریکی ڈالر109.3 billion (2022)[2] |
کل ایکوئٹی | امریکی ڈالر−6.22 billion (2022)[2] |
مالک | Larry Ellison (42.4%)[3] |
ملازمین کی تعداد | 143,000 (May 2022)[2] |
ویب سائٹ | www.oracle.com |
نگار خانہ
ترمیم-
300 Oracle Parkway at the Oracle Corporation headquarters in Redwood Shores, California.
-
Oracle Aoyama Center Building, with Lexus International Gallery Aoyam
-
Oracle HQ, with Oracle Plaza building in left foreground
-
The Oracle Conference Center at the Oracle Corp. headquarters in Redwood Shores, California
-
Oracle Corporation has a major business campus at Thames Valley Park in Reading, England
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Oracle, FAQ; www.orafaq.com
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "Oracle Corporation 10-K for the fiscal year ended May 31, 2022"۔ U.S. Securities and Exchange Commission۔ 2022-06-21
- ↑ "2021 Proxy Statement"
- ↑ "Global Software Top 100 - Edition 2011"۔ softwaretop100.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011