لارنس جوزف "لیری" ایلیسن (Lawrence Joseph "Larry" Ellison) ایک امریکی کاروباری رئیس ہے جو اوریکل کارپوریشن کا شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو ہے۔

لیری ایلیسن
Larry Ellison
(انگریزی میں: Lawrence Joseph Ellison ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Larry Ellison on stage.jpg
لیری ایلیسن 2009.

معلومات شخصیت
پیدائش 17 اگست 1944ء (عمر 75 سال)
مینہیٹن, نیو یارک, ریاستہائے متحدہ امریکا
رہائش کیلیفورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکا
قومیت امریکی
زوجہ
  • اڈا کوین (شادی. 1967; divorced 1974)
  • نینسی وہیلر جنکنز (شادی. 1977; divorced 1978)
  • باربرا بوث (شادی. 1983; divorced 1986)
  • میلنی کرافٹ (شادی. 2003; divorced 2010)
اولاد ڈیوڈ ایلیسن
مگان ایلیسن
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف الینوائے (خارج)
یونیورسٹی آف شکاگو (خارج)
پیشہ سی ای او اوریکل کارپوریشن
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت شریک بانی اوریکل کارپوریشن
تنخواہ $96.2 ملین (2012)[1]
کل دولت Increase2.svg US$ 41 بلین (2012)[2]
ویب سائٹ
ویب سائٹ لیری ایلیسن
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2013ء میں فوربس نے اسے امریکا میں تیسرے سب سے امیر شخص کے طور پر فہرست میں شامل کیا ہے۔ [4]

حوالہ جاتترميم

  1. Post a Job (September 7, 2010). "Oracle Paid CEO Larry Ellison $70.1 Million Last Year". Businessweek. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ March 10, 2011. 
  2. Larry Ellison فوربس میگزین.com. Accessed April 2010.
  3. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2020 — ناشر: Bibliographic Agency for Higher Education
  4. Kroll، Luisa (2012-03-07). "The World's Billionaires 2012". Finance.yahoo.com. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2013.