اوسرکاف
اوسرکاف (قدیم یونانی میں Οὐσερχέρης ) قدیم مصر کا فرعون اور پانچوے خاندان کا بانی تھا۔ اس نے قدیم سلطنت کے دور میں 25 ویں صدی قبل مسیح کے اوائل میں سات سے آٹھ سال تک حکومت کی تھی ۔ [1][2][3]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 26ویں صدی ق م | ||||||
تاریخ وفات | سنہ 2490 ق مء | ||||||
شہریت | قدیم مصر قدیم مملکت مصر |
||||||
والد | شپ سسکاف | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 2500 ق.م – 2490 ق.م |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ David اور David 2001، صفحہ 164
- ↑ Malek 2000a، صفحہ 98
- ↑ Guerrier 2006، صفحہ 414